ناروڈا گام معاملہ۔ بری کئے جانے کے بعد سابق بی جے پی منسٹر کوڈانی کا مستقبل بحال
نروڈا گام معاملے میں بری کئے جانے سے قبل اپریل2018میں کوڈانی کو گجرات ہائی کورٹ نے 2002ناروڈا پاٹیہ قتل عام میں بری کردیاتھا۔احمد آباد۔گودھرا کے بعد پیش فرقہ وارانہ فسادات