کشیدگی میں اضافے کے مقصد سے ایران کے عمان کے خلیج میں ٹینکرس پر حملے کا امریکہ نے ایران پر لگایا الزام
جمعرات کے روز امریکہ کے خلیج فار س میں حملے کے پیچھے ایران کے ہونے کا الزام عائد کیاہے اور کہاکہ وہ اقوام متحدہ میں اس مسلئے کو اٹھائے گا