الیکشن کمیشن کی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی مانگ پر پنجاب کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ اجلاس
نئی دہلی۔ گرو روی داس جینتی کے پیش نظر14فبروری کو ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ ملتوی کرنے کے متعلق مختلف سیاسی جماعتوں کی مانگ پر مذکورہ الیکشن کمیشن