ائی ٹی اداروں کے ’ورک فرم ہوم‘ کا طریقہ حیدرآباد میں حلیم کی فروخت پر اثر انداز ہوسکتا ہے
حیدرآباد۔شہر میں حلیم تیار کرنے والے اپنے موسمی کاوبار میں کمی کرنے کی تیاری کررہے ہیں کیونکہ ایک طور پر ائی ٹی ادارے ’ورک فرم ہوم‘ پر عمل پیرا ہے
حیدرآباد۔شہر میں حلیم تیار کرنے والے اپنے موسمی کاوبار میں کمی کرنے کی تیاری کررہے ہیں کیونکہ ایک طور پر ائی ٹی ادارے ’ورک فرم ہوم‘ پر عمل پیرا ہے
حیدرآباد: پکوان اور کھانے کے شوقین رکھنے میں ساری دنیا میں شہرت رکھنے والا شہر حیدرآبادمیں رمضان میں حلیم پر کروڑہا روپے کا کاربار چلتا ہے۔ شہری افطار میں حلیم