ہریانہ سرحد پر کسان کی موت کے معاملے میں پنجاب پولیس نے درج کیا ایف ائی آر
اپنی شکایت میں چرنجیت سنگھ نے کہاکہ 21فبروری کے روز ہریانہ کی جانب سے ایک گولی چلائی گئی جو شبھ کرن جو اپنی طرف چل کر آرہا تھا کے سرمیں
اپنی شکایت میں چرنجیت سنگھ نے کہاکہ 21فبروری کے روز ہریانہ کی جانب سے ایک گولی چلائی گئی جو شبھ کرن جو اپنی طرف چل کر آرہا تھا کے سرمیں
چندی گڑھ۔ سینکڑوں کی تعداد میں کسان زیادہ تر پنچاب سے منگل 13فبروری کے روز پنجاب ہریانہ شمبھو سرحد پر دہلی جانے سے روک دیاگیا‘ انہیں منتشر کرنے کے لئے