نجار کے قتل کے بعد ایف بی ائی نے امریکہ میں رہنے والے سکھوں کی جانوں کو درپیش خطرات سے متنبہ کیا
کیلی فورنیا نژاد غیرمنافع بخش گروپ انصاف کے شریک ڈائرکٹر سکھمان دھامی نے کہاکہ امریکہ بھر میں رہنے والے سکھوں کو پولیس کی جانب سے امکانی خطرات کے بارے میں