سونبھدرا میں 3350ٹن سونے ملنے کی خبروں کو جی ایس ائی نے کیامسترد
سونبھدرا۔مذکورہ جیالوجیکل سروہ آف انڈیا(جی ایس ائی) نے ہفتہ کے روز اترپردیش کے سون پہاڑی اور ہردی کے جنگلات سے 3350ٹن سونا ملنے کی خبروں کومسترد کردیا ہے۔ نیوز رپورٹ