Haryana

پرینکا گاندھی’پھوٹ ڈالو حکومت کرو‘ کی سیاست امن کونقصان پہنچارہی ہے۔ ضرورت ہے’محبت کی دوکان‘ کوفروغ دیں

پرینکا گاندھی نے کہاکہ ”ذات پات‘ مذہب اورنفرت کی رکاوٹیں عوام کے درمیان میں ڈالنے والی طاقتیں درحقیقت آپ کے مسلئے کو دبانے کے لئے کام کررہی ہیں“۔ نئی دہلی۔