کرناٹک کے پری یونیورسی کالجوں میں حجاب پر روک لگائے جانے کے متعلق احتجاج کی حمایت میں شاہین باغ کی مسلم خواتین سڑکوں پر اتریں
نئی دہلی۔ ایک پرامن احتجاج میں خواتین ہاتھوں میں انصاف کی مانگ پر مشتمل پلے کارڈس تھامے اور ”اللہ اکبر“ کے نعروں کے ساتھ ”انقلاب زندہ باد“ کے نعرے لگاتے