دہلی۔ جئے شری رام کانعرے لگانے سے انکار پر کار سے ٹکر مارنے کا مولوی نے کیادعوی‘ پولیس کا کہنا ہے اس کو ثبوت کی تلاش ہے۔
پولیس کا کہنا ہے جب اس نے معاملے کی جانچ کی تو انہیں نعروں کے متعلق مذکورہ شخص کی جانب سے سے کئے جانے والوں میں صداقت کا ثبوت نہیں