مصر کے سابق صدر ہوسنی مبارک کا انتقال
حیدرآباد: مصر کے سابق صدر ہوسنی مبارک کا انتقال ہوگیا۔ وہ 91 برس کے تھے۔ خاندان ذرائع نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے مصر پر 30 سال حکمرانی کی تھی۔