ID Cards

صحافیوں کومنگلور احتجاج کی رپورٹنگ سے بازرہنے کا کیاگیا استفسار‘ پولیس والوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ائی ڈیز نہیں تھے

منگلورو۔شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی رپورٹنگ کرنے سے منگلور میں کئی صحافیوں کو روک دیاگیا۔ https://twitter.com/dhanyarajendran/status/1207910272377094144?s=20 تقریبا30کے قریب صحافیوں کو پولیس نے احتجاج کی رپورٹنگ سے روک دیا۔