قدیم شہر حیدرآباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جی ایچ ایم سی کی کاروائی شروع۔ ویڈیو
اس کارروائی سے علاقے میں ہلکی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے پرانے شہر حیدرآباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مہم