INDIA Bloc

ضمنی انتخابات2023کے نتائج۔ بی جے پی کی 7میں سے تین پر جیت‘ اپوزیشن بلاک ’انڈیا‘ نے تین پربازی ماری‘ یوپی کے گھوسی میں ایس پی آگے

جمعہ کے روز چھ ریاستوں میں پیش آنے والے سات سیٹوں پر ضمنی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے جس میں بی جے پی اور اپوزیشن کے انڈیا اتحاد