بھارتی نژاد غزالہ ہاشمی نے ورجینیا کے لیفٹیننٹ گورنر کا انتخاب جیت لیا۔
ہاشمی ورجینیا سینیٹ میں خدمات انجام دینے والے پہلے مسلمان اور پہلے جنوبی ایشیائی امریکی ہیں۔ نیویارک: ہندوستانی نژاد امریکی سیاست دان غزالہ ہاشمی ورجینیا کی لیفٹیننٹ گورنر منتخب ہوگئیں،