Thursday , November 15 2018
Home / Tag Archives: Innocent

Tag Archives: Innocent

کون بنارہا ہے ہندوستان کو لنچستان؟۔ بقلم شکیل شمسی

لینچنگ کا لفظ پہلی مرتبہ میں نے گاندھی جی کی زندگی کے متعلق تحریرکئے گئے ایک واقعہ میں اسکول کے زمانے میں پڑھاتھا اس وقت میں نے کئی لوگوں سے اس لفظ کے معنی پوچھے تھے تو کو بھی معلوم نہیں تھے۔ آخرکار انگلش اُردو ڈشنری میں تلاش کیا تومعلوم …

Read More »

پھر ایک مرتبہ راجستھان میں سنگھی ہجوم نے دوومسلمانوں کو ماردیا۔

حیدرآباد۔مرکز میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کے اقتدار میںآنے کے بعد سے ملک میں ہجومی تشدد( ماب لینچنگ) کے معاملات ایک عام بن گئے ہیں۔ گائے چوری‘ گائے تسکری‘ گائے ذبیحہ کے شبہ میں ہجوم لوگوں کی اس قدر پیٹائی کررہا ہے کہ وہ یا تو …

Read More »

اقوام متحدہ میں نیکی ہیلی کا بیان۔ غزہ کے پرتشدد واقعات میں اسرائیل کی کاروائی کی حمایت۔ ویڈیو

نیویارک۔امریکی سفیر نے سکیورٹی کونسل میں غزہ کے پرتشدد تصادم کے دوران فلسطینی کی ہلاکتوں پر بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے ایک منٹ کی خاموشی منانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے۔ پیر کے روز فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل افواج کی بربریت کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں …

Read More »

فلسطینی نوجوان کو گولی مارنے کے بعد اسرائیلی فوج کا جشن‘ ویڈیو ہوا وائیرل

غزہ۔ایک اسرائیلی سپاہی نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی۔ یہ واقعہ غزہ کا ہے۔ سوشیل میڈیا پر وائیر ل اس ویڈیو میں گولی مارنے کے بعد اسرائیلی سپاہیوں کے جشن کوصاف طور پر سنا جاسکتا ہے۔ واقعہ کے بعد متاثرہ کو اسپتال لے جایاگیا۔ واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسرائیلی …

Read More »

میرے شوہر او ردیور دہشت گرد نہیں ہیں :نازنین

گورکھپور: ٹیرر فنڈنگ کے الزام میں گرفتار نسیم احمد او رارشد نعیم کو ان بیویوں نے بے قصور قرار دیا ہے۔نسیم کی اہلیہ نازنین نے شوہر اور دیور کی گرفتاری پر سوال کرتے ہوئے کہاکہ انہیں فرضی طریقے سے پھنسانے یا جا رہا ہے۔ میرے شوہر کاروبار کرتے ہیں ،کام …

Read More »

شام کے معاملے میں اقوام متحدہ کی خاموشی اس کا اقبال جرم 

نئی دہلی: شام میں بے گناہ شہریوں او رمعصوم بچوں پر جا ری بمباری کے خلاف آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے سینکڑوں کارکن نے نئی دہلی واقع شامی سفارت خانہ پر مظاہرہ کیا۔دہلی کے علاوہ غازی آباد ،میرٹھ ، اور مظفر نگر سے آئے مجلس کے کارکن نے …

Read More »

کاس گنج کے اصل ملزمین کے بجائے پولیس بے گناہ مسلمانوں کو پریشان کر رہی ہے: مولانااسامہ

لکھنؤ: یوم جمہوریہ کے موقع پر کاس گنج میں ترنگا یاترا پر حملہ کی فرضی اطلاع پھیلا کر کاس گنج میں ماحول کو خراب کے جارہا ہے۔اس فتنہ انگیز ی کے خلاف پولیس کوئی کارروائی نہیں کرکر رہی ہے ۔بلکہ پولیس یکطرفہ کارروئی کرتے ہوئے مسلمانو ں کو گرفتار کررہی …

Read More »

شام میں امن کے بہانے انسانیت کو پامال کیا جارہا ہے : اطیب خان

نئی دہلی : ملک شام میں سامراجی طاقتور کے ذریعہ امن کے بہانے انسانیت کے قتل کے خلاف او رمظلومین کے حق میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی تنظیم مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کے احتجاجی مارچ نکالا۔اس میں طلبہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کئے۔ اور امریکہ کے ساتھ …

Read More »

فلسطینی بچوں کی گرفتاری۔ 12سال کے بچے نے اسرائیلی بربریت کی کہانی سنائی

تل ابیب۔ فلسطین کی زمین پر اسرائیل کا قبضہ ہونے کے بعد وہاں پر رہنے والے لوگوں بالخصوص فلسطینی عربوں کا بڑے مسائل کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔ عام طور پر اسرائیلی فوج گھروں میں زبردستی داخل ہوتی ہے اور لوگوں کو کھینچ کر باہر سڑکوں پر لاکر پھینک دیتی ہے۔ …

Read More »

پوپ فرانس ’’ روہنگی بھائیوں کے لئے دعاکریں‘‘

نئی دہلی۔فرانس کے پوپ نے روہنگی مسلم کمیونٹی کے متعلق میانمار کے جارحانہ رویہ پر تنقید جاری کرتے ہوئے کہاکہ انہیں صرف اس لئے ہراساں وقتل کیاجارہا ہے کیونکہ وہ ان کی تہذیب اور مسلم عقائد کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پوپ فرانسس جنھوں نے فیصلہ کیاہے کہ وہ میانمار …

Read More »

ویڈیو ۔بے قصور مسلم نوجوانوں کو جیل میں بھی تھرڈ گری کا سامنا ۔بیگم پیٹ ٹاسک فور س آفس بم دھماکہ میں بری نوجوان کی داستان

حیدرآباد۔بیگم پیٹ ٹاسک فورس افس بم دھماکہ کے الزامات میں ایک روز قبل عدالت سے بری ہونے والے محمد عبدالزاہد نے بتایا کہ بے قصور ہونے کے بعد بھی ہمیں بارہ سال قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے پڑی‘زیر تحویل انہیں ذہنی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا ‘ معاشرے میں ہمیں …

Read More »

مسلم لیڈر کے ساتھ بے رحمی کی مارپیٹ: بی جے پی لیڈر گرفتار اصل ملزم کی خود سپردگی

جمعرات کے روز بیف لے جانے کے شعبہ میں مبینہ طور پر ہجوم کے ہاتھوں علیم الدین کے ساتھ مارپیٹ میں ہلاکت کے بعد مانوا گاؤں میں بڑھی فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد پولیس نے مقامی لیڈرس کو کیاگرفتار۔ رام گڑ: دودن قبل علیم الدین کے ساتھ ہجوم کی بے …

Read More »

آج شام کو حیدرآباد میں ’ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں ‘‘ کے خلاف احتجاج

حیدرآباد: سماجی کارکنوں اور طلبہ تنظیم نے تمام مذاہب کے لوگوں سے ناٹ ان مائی نیم پروگرام میں شرکت کی اپیل کی ہے جوسارے ملک میں ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانوں اور دلتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور اموات کے خلاف شام4بجے تا6بجے ٹینک بنڈ پر منعقد کیاجارہا …

Read More »

پھر ایک مرتبہ گاؤ رکشکوں کا تشدد: مدھیہ پردیش حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا ‘ انصاف کا بھروسہ بھی دلایا

امرکانٹاک:گاؤ رکشکوں کے ہاتھوں ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ کا ویڈو منظرعام پر آنے کے ایک روزبعد ریاست کے وزیرداخلہ بھوپیندر سنگھ نے پیرکے روز کہاکہ اس ضمن میں انہوں نے تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس کیس میں یقینی طور پر انصاف کیاجائے گا۔مدھیہ پردیش کے وزیر نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT