Interlocutors

کوئی شدت پسندی نہیں اور کوئی دشمنی بھی نہیں۔شاہین باغ کی خواتین ’ہمارے ساتھ غیر وں جیسا سلوک تکلیف دہ ہے‘ ثالثی پینل سے کہا’

وہ ہمارے ہاتھوں میں بٹوا دیکھتے ہیں مگر اس کوپتھر کہتے ہیں۔ مظاہرین نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے متعین ثالثی گروپ کو شاہین باغ کے احتجاجی دھرنے پر