کسی بھی رکن کے تشدد میں ملوث ہونے کی جانکاری ملنے پر آر ایس ایس سے قطعی تعلق ہوجائے گا۔ موہن بھگوات
بھگوات نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ سابق میں کشمیر ”اجنبی“ تھا‘ مگر اب ارٹیکل370کو غیر کارگرد کردیاگیا ہے‘ رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں نئی دہلی۔ آر ایس ایس