روس ایران کے تیار کردہ ڈرونس سے طویل حملوں کا منصوبہ بنارہا ہے
میدان جنگ میں ہونے والے نقصانات کے انتہائی غیرمعمولی اعتراف میں روس نے کہاکہ اس کے دستوں کے 63سپاہی حملوں میں مارے گئے ہیں‘25فبروری2022کو شروع ہونے والے جنگ میں ماسکو

اتوار کی رات میں ہونے والے حملے نئے سال کی رات میں ہونے والے حملوں کے بعد پیش ائے ہیں جس میں کیف میں کم ازکم ایک شخص کی ہلاکت