دہلی فسادات۔ عدالت نے ایک سال قبل درج ایف ائی آروں کی فائلوں کی برقراری میں ناکامی پر پولیس سے ناراضگی کا اظہار کیا
مذکورہ عدالت نے پولیس کو ہدایت دی کہ اس کیس کی تحقیقات پر موقف رپورٹ داخل کریں او رمعاملہ پر سنوائی کے لئے 7اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے نئی