بہار کے جہان آباد میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران ایک کی موت 12زخمی
اب تک ہجوم نے پچاس سے زائد دوکانوں کو لوٹ لیا ہے اور بیس دوکانوں کو آگ لگادی‘ ان واقعات کے ضمن میں اب تک 25لوگوں کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ پٹنہ۔بہار