حکومت کو چاہئے کہ وہ کشمیری عوام کا دل جیتے۔ جمعیت کی قرارداد
جمعرات کے روز جنرل کونسل میں منظور کردہ قرارداد میں مذکورہ جمعیت نے کہاکہ کشمیری عوام کے جمہوری اور انسانی حقوق کا تحفظ ایک”قومی ذمہ داری“ ہے جمعیت علمائے ہند