jamiat ulama e hind

جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی اپنے عہدہ سے مستعفی مولانا محمود مدنی جمعیت علماءہند میں اپنے والد محترم اور سابق صد رمولانا اسعد مدنی رحمة اللہ کی زندگی سے ہی سر گرم تھے اور ناظم عمومی کے عہدہ پر فائز تھے

ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم اور قابل ذکر تنظیم جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر جمیعت علماءہند کا ایک