جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، چوتھے دن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری
اگست 14کو مچائیل ماتا مندر کے راستے میں آنے والے آخری موٹر ایبل گاؤں چسوتی میں بادل پھٹنے سے 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، چسوتی: جموں و کشمیر