Jana Jagruti

سناتھن دھرم پر ریمارکس کامعاملہ۔ آندھرا پردیش میں جونیر اسٹالن کو تمانچہ رسید کرنے پر 10لاکھ کے انعام کا پوسٹرمنظرعام پر

اودیانیدھی کے مبینہ مخالف سناتھن دھرم ریمارکس نے ملک کے سیاسی حلقوں میں بے چینی کی لہر پیدا کردی ہے۔حیدرآباد۔ ایک ہندو تنظیم جناجاگرانہ سمیتی نے تاملناڈو کے وزیر اور