جوشی مٹھ بچاؤ سنگھرش سمیتی نے این ٹی پی سی کو زمین میں دارڑوں کا موردالزام ٹہرایا
جے بی ایس ایس نے کہاکہ پچھلے 20سالوں میں این ٹی پی سی کے وشنو گڑھ پراجکٹ کی عوام کی جانب سے مخالفت کی جارہی ہے کیونکہ جوشی مٹھ پر
جے بی ایس ایس نے کہاکہ پچھلے 20سالوں میں این ٹی پی سی کے وشنو گڑھ پراجکٹ کی عوام کی جانب سے مخالفت کی جارہی ہے کیونکہ جوشی مٹھ پر
مختلف اداروں اور عمارتوں کے جس میں 1425لوگ رہتے ہیں انتظامیہ نے جملہ 344کمرے لے لئے ہیںجوشی مٹھ۔ جوشی مٹھ کی عمارتوں میں دراڑیں بڑھنے کے ساتھ انتظامیہ کو انہدامی