امداد کی اپیل۔ جنید کی ہجومی تشدد میں موت کے بعد ’معاشی تنگی کا گھر والو ں کو سامنا
جنید کے والد‘ جلال الدین‘ کے قلب پر اس وقت حملہ ہوا جب انہیں جانکاری ملی کے چندی گڑھ ہائی کورٹ نے چار ملزمین کو ضمانت دی ہے حیدرآباد۔ ہریانہ