ڈھائی صفحات پر مشتمل لیٹر میں ساورکر نے لگائی تھی معافی کی گوہار’مجھے رہا کردیاگیا تو انگریز حکومت کا رہوں گا وفادار‘۔
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج پریس کونسل کے سابق صدر جسٹس مارکنڈے کاٹچو نے بھی ساورکر پر اپنے نظریات کا اظہار کیاہے۔ ملک میں ہندوتوا کی بنادیں قائم کرنے والوں