یوپی۔ پولیس تحویل میں ایک مسلم شخص کی موت‘ 5پولیس جوان معطل
کاس گنج۔ منگل کی رات پولیس اسٹیشن میں ایک 22سالہ شخص کے مبینہ خود کو ہلاک کرلینے کا واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس پولیس کے پانچ جوانوں کومعطل کردیاگیاہے۔