کیرالا انتخابات۔ کانگریس کے زیر قیادت یو ڈی اف نے اپنے منشور میں ”ر وہت ویمولہ ایکٹ“ کا کیا وعدہ
مذکورہ ایکٹ یونیورسٹی میں پسماندہ طبقات کے لئے شکایتوں کے ازالہ میں بہتری لانے کام کرے گا اور ان کی حفاظت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں اضافہ کرے