ائین کو نظر انداز کریں‘ گوڈسے سے دعا کریں‘ سادھوی انا پورنا نے مسلمانوں کے قتل کو حق بجانب قراردیا
سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کے قتل کا اعلان‘ بھگوا ائین کا نفاذ‘ مسلمانوں سے ہندو ستان کو پاک کرنے جیسے بیانات ہری دوار نفرت پر مشتمل ہریدوار خانگی اجلاس