Kokrajhar

میوانی جو گجرات کے واڈگام اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئے تھے‘ کو چہارشنبہ کی رات میں گجرات کے پالن پور ٹاؤن سے آسام پولیس کی ٹیم نے گرفتار کیاہے۔

گوہاٹی۔ آام کوکراجھار ضلع میں ایک چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ نے جمعرات کے رو ز گجرات ایم ایم اے اور دلت جہدکار جنگیش میویانی کی درخواست ضمانت کو مسترد کردیاہے اور