Saturday , December 14 2019

Tag Archives: Kumbh Mela

پلوامہ حملے کے بعد کنبھ پہنچے پاکستانی رکن پارلیمنٹ، ہندوستانی حکومت کی تعریف کی

پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کا ایک وفد جمعہ کوپریاگ راج کنبھ میں پہنچا۔ پاکستان کے وفد کے نمائندہ ڈاکٹررمیش کمارنے کنبھ کو شانداربتایا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارا ہندوتوا کتنا عظیم ہے۔ ڈاکٹررمیش کمارنے کہا کہ پہلے بھی پاکستان کے لوگ …

Read More »

کمبھ میلہ میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ۔

پریاگ راج میں کمبھ میلہ کے دوران آگ لگنے کی خبریں کئی بار آ چکی ہیں اور منگل کی دیر شب بھی یہاں زبردست آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمبھ میلہ میں بہار کے گورنر لال جی ٹنڈن کے ٹینٹ میں آگ لگ گئی۔ …

Read More »

کمبھ کے لئے بند ہوئے متاثرہ ٹرنریز کی بنگال منتقلی شروع

یوپی لیدرانڈسٹریز اسوسیشن کے نائب صدر افتخار نے کہاکہ ان ٹرنریز میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد لوگ کام کرتے ہیں‘ اور بند ہونے کے بعد یومیہ اجرت پر کام کرنے والے دیگر ریاستوں کے لوگ اپنے گھر واپس لوٹ گئے ہیں کانپور۔ کم سے کم بارہ کانپور کی ایسی …

Read More »

کمبھ میلہ : بارہ کروڑ ہندو دریا گنگا میں غسل لیں گے ۔

مجموعی طور پر 48 دنوں تک جاری رہنے والے اس میلے کے دوران کُل بارہ کروڑ (120 ملین) ہندو یاتری اشنان کے لیے الہٰ آباد پہنچیں گے۔ بھارت میں کمبھ میلہ صدیوں سے منعقد ہو رہا ہے لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے یہ ایک بہت بڑے مذہبی اجتماع کی شکل …

Read More »

انجینئر س سے انتظامی گریجوئٹس تک 10ہزار بنے ناگا سادھو۔

ہری دوار /الہ آباد۔پریاگ راج( الہ آباد) میں اس وقت زور شور سے کنبھ کا انعقاد عمل میںآرہا ہے ۔ اس دوران کئی نوجوان ناگا سادھو بنے ہیں۔ پچھلے ہفتہ ہی دشا تقریب کے دوران ہزاروں نوجوانوں نے اپنے بالوں کی قربانی دے کر خود اپنا پنڈ دیا۔ رات بھر …

Read More »

مندر پر علیحدہ طور سے حکومت فیصلہ نہیں کرسکتی۔

پریاگ راج/الہ آباد۔ چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے جمعرات کے روز اچانک کنبھ پہنچ کر آر ایس ایس چیف موہن بھگوات اور سادھو سنتو سے ملاقات کی۔ بعدازاں سوامی نشچلاندا سروستی نے یوگی سے ہوئی بات چیت کی جانکاری میڈیا کو دی ۔سوامی سرسوتی کے مطابق یوگی نے کہا …

Read More »

سبریملا بنے گا جنوبی ہند کا ایودھیا‘ وی ایچ پی کے دھرم سنسد میں اٹھا مسئلہ‘ گھر واپسی پر بھی ہوئی بات

آلہ اباد۔وشواہندو پریشد ( وی ایچ پی) کی کنبھ میلہ علاقے میں ہوئی دھرم سنسد کے پہلے دن جمعرات کے سبریملا اندولن کو پوری دیش میں پھیلانے اور ہندو سماج کو توڑ کے خلاف اندولن کی تجویز پر مہر لگائی گئی ہے۔ دھرم سنسد میں بات کرتے ہوئے سنگھ پرمکھ …

Read More »

کمبھ میلہ : ناقص انتظامات ، بیت الخلاء ناکارہ ، لوگ کھلے میں رفع حاجت کیلئے مجبور ، پہلے ہی دن بہتر انتظامات کے بلند بانگ دعویٰ کرنے والی حکومت کی کھلی قلعی

کمبھ میلہ شروع ہونے سے پہلے اتر پردیش حکومت نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کر دعویٰ کیا تھا کہ ’’اس بار کمبھ میلے میں صاف صفائی پر خاص زور دیا گیا ہے۔ گزشتہ سالوں میں بیت الخلاء کی کمی کے سبب لوگوں کو مجبور ہو کر کھلے میں رفع حاجت …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے میلہ ’’ کمبھ کا میلہ ‘‘ کی تیاریاں ، دو کروڑ عوام کی آمد کی متوقع ، گنگا جمنا میں ۱۲؍کروڑ افراد غسل لیں گے ۔

کمبھ میلے کی تقریب کو کسی ایک جگہ پر دنیا میں سب زیادہ لوگوں کے اجتماع کا نام دیا گیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اب سے مارچ کے درمیان دریائے گنگا، جمنا اور اساطیری ندی سرسوتی کے سنگم پر تقریباً 12 کروڑ عقیدت مندر غسل کریں گے۔ ہندوؤں …

Read More »

شنکر آچاریہ سوامی سروپا نند سرسوتی نے مندر کے نام پر تشد کی بات کرنے والوں کی مذمت کی ‘ مسلئے کو حل کرنے کے لئے مسلمانوں سے تعاون مانگا

نئی دہلی۔دواریکا پیٹھ کے شنکر آچاریہ سوامی سروپانند سروسوتی نے ایک بیان جاری کرکے ان عناصر کی مذمت کی ہے جو مندر کی تعمیر مسلئے پر تشدد او ربدامنی کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ ہندوستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کا یہ فرض ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT