LAC

ہندوستان او رچین کے مابین ایل اے سی پر مدبھیڑ کے معاملے میں ہنگامہ آرائی کے بعد دوپہر 12بجے تک لوک سبھا کی کاروائی ملتوی کردگی گئی تھی

مشرقی لداخ میں 30ماہ تک جوں کا توں موقف رہنے کے بعد پچھلے جمعہ کے روز حساس علاقہ میں ایل اے سی پی یانگتسی کے قریب یہ تصادم پیش آیا