ایم ای اے نے ‘سب سے بڑے بھگوڑے’ کے طعنے کے بعد للت مودی اور مالیا کو واپس لانے کا عہد کیا
ایم ای اے کا کہنا ہے کہ للت مودی، وجے مالیا اور دیگر اقتصادی بھگوڑوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ مناسب کارروائی جاری
ایم ای اے کا کہنا ہے کہ للت مودی، وجے مالیا اور دیگر اقتصادی بھگوڑوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ مناسب کارروائی جاری
عدالت عظمی نے پچھلے ہفتہ سابق انڈین پریمیر لیگ (ائی پی ایل) چیرمن للت مودی کو عدلیہ کے متعلق ان کے ریمارکس پر قومی اخبارات اور سوشیل میڈیاپلیٹ فارمس پر