دہلی۔ افرتفری کے باوجود ایک محلہ پرسکون اورسب کے لئے مثال بناہوا تھا
جبکہ پولیس تشدد کوروکنے اورنیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے ذریعہ سڑک پر سخت سکیورٹی رکھی ہوئی ہے‘مقامی جیسے بالپریت سنگھ کالسی(26)محمد عمران(33)اورچامپا ورما(52) دو ”مشترکہ گلیوں“ میں خیمہ زن