کرناٹک میں اذان کے دوران ہندو بھجن کی نشریات کا منصوبہ
مذکورہ ہندو تنظیموں کی جانب سے منصوبہ کیاجارہا ہے کہ مساجد میں عین اذان کے اوقات میں ’جئے شری رام‘ او م ناماہ شیوائے‘ کی نشریات کا منصوبہ کیاجارہا ہے
مذکورہ ہندو تنظیموں کی جانب سے منصوبہ کیاجارہا ہے کہ مساجد میں عین اذان کے اوقات میں ’جئے شری رام‘ او م ناماہ شیوائے‘ کی نشریات کا منصوبہ کیاجارہا ہے
مہارشٹرا نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکری کے مساجد سے لاؤڈ اسپیکرس ہٹانے کے ریاستی حکومت سے مانگ کے چوبیس گھنٹوں بعد مذکورہ ہندو مذہبی بھجن’ہنومان چالیسا‘ ممبئی میں