ہری دوارمیں کی گئی نفرت انگیز تقریر کرنے والے قائدین کا ویڈیو‘پولیس افیسر کا ساتھ قہقہہ لگا کر ہنسنا حیرت انگیز
دھرادون۔ دھرم سنسد (خود ساختہ مذہبی اجتماع) کے پانچ مذہبی قائدین ہری دوار میں حالیہ دنوں میں کی گئی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر میں جو ملوث ہیں ایک