مجرمانہ توہین کاسامنا کرنا پڑیگا نرسنگ آنند کو‘ اے جی نے کاروائی کی شروعات کے لئے رضامندی ظاہر کردی
اٹارنی جنرل برائے ہند کے کے وینوگوپال نے جمعہ کے روزداسانا دیوی مندر کے صدر پجاری یاتی نرسنگ آنند کے خلاف توہین کی کاروائی کی شروعات کے لئے رضامندی ظاہر