حیدرآباد میں آتشزدگی کا حادثہ: کیمیکل پلانٹ کے ری ایکٹر میں دھماکے سے10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد کارکن زخمی
ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ حیدرآباد: حیدرآباد میں کیمیکل یونٹ میں ری ایکٹر میں دھماکے سے آگ لگنے کا بڑا حادثہ پیش آیا۔ اس میں 10 افراد ہلاک اور