سال2014میں ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے تمام الزامات کو الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا‘ قانونی کاروائی کا دیاانتباہ
لندن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی شناخت ظاہر کرنے والے سید شجع کی جانب سے پیش کئے گئے دعوؤں پر ردعمل کے طور سے الیکشن کی نگرانی کرنے