سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کو حاصل کرنے کے لئے طویل مدت تک قطار میں کھڑے رہنے والی خاتون کی موت
حیدرآباد۔ ایک اندوہناک واقعہ میں چہارشنبہ کے روز سیلات متاثرین کو ملنے والی امداد حاصل کرنے کے لئے کافی دیر تک می سیوا کی قطار میں کھڑے رہنے والی خاتون