مودی او رامیت شاہ کا ساتھ دینے والے بیوروکریٹس پر انعامات کی بارش۔ یہ دعویٰ اس ویڈیو میں کیاگیاہے
اس بات کا خیال عام ہے کہ حکومت کی تائید وحمایت کرنے والے بیوروکریٹس اور اعلی عہدیداروں پر ریٹائرڈ منٹ کے بعد برسراقتدار سیاسی جماعتوں کی جانب سے انعامات کی