Madarse

مدارس اسلامیہ میں دہشت گردی کا نہیں بلکہ انسانیت کا درس دیا جاتا ہے ، ملک کو آزاد کروانے میں مدارس اسلامیہ و علماء کرام کا اہم کردار 

نئی دہلی : مدارس اسلامیہ کے تعلق سے اشتعال انگیزی کرنے والے شیعہ وقف بورڈ اتر پردیش کے چیر مین وسیم رضوی کے خلاف ملت اسلامیہ میں شدید غصہ پایا