ویڈیو میں جس شخص کو دہلی پولیس قومی ترانہ گانے کے لئے مجبور کررہی ہے‘ زخموں سے جانبرہ نہ ہوسکا۔ ویڈیو
نئی دہلی۔ ایک ویڈیو 25فبروری‘ منگل کے روز سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوا جس میں پولیس جوانوں کو پانچ نیم مردہ حالت میں زمین پر پڑے لوگوں کا ویڈیو نکلاتے