دہلی کے منڈاولی میں بقایامانگنے پر مسلم جوڑے کو پاکستانی کہہ کر پیٹا
ٹھکیدار کا متنازع بیان’کہاکہان کا این آرسی نہیں ہوا ہے‘یہ غیرقانونی طریقے سے رہ رہے ہیں‘ پولیس نے ٹھکیدار کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے‘۔ نئی دہلی۔