سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد یوگی ادتیہ ناتھ‘ مایاوتی ‘اعظم خان ‘ منیکا گاندھی پر الیکشن کمیشن کی نظر
وہیں منگل کی صبح سے یوگی ادتیہ اور اعظم خان پر تین روز( 72گھنٹوں ) کی پابندی شروع‘ گاندھی اور مایاوتی اگلے دو یوم(48گھنٹوں )تک انتخابی مہم سے رہیں گے
وہیں منگل کی صبح سے یوگی ادتیہ اور اعظم خان پر تین روز( 72گھنٹوں ) کی پابندی شروع‘ گاندھی اور مایاوتی اگلے دو یوم(48گھنٹوں )تک انتخابی مہم سے رہیں گے
اترپردیش کے سلطان پور میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے منیکا گاندھی نے کہاکہ ’’اس کے بعد اگر مسلمان میرے پاس آتے ہیں کچھ کام کے لئے تو مجھے سونچنا