جمہوریت کا قتل۔ مئیر انتخابات کے بیالٹ کو خراب کرنے والے چندی گڑھ کے افیسر پر سپریم کور ٹ کی پھٹکار۔
سپریم کورٹ نے ہدایت دی کہ چندی گڑھ کارپوریشن کی آئندہ میٹنگ کو سماعت کی اگلی تاریخ تک ملتوی کردیاجائے۔ نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے چندی گڑھ میئر انتخابات کرانے