روس یوکرین بحران۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کی مدد کیلئے گوہار
حیدرآباد۔جنگ میں شدت کے ساتھ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس نے جنگ سے متاثرہ یوکرین کے حالات سے انہیں بچانے اور مدد کرنے کی گوہار لگائی ہے۔ محمد سمیع