Meeting

ٓ اے اے پی بمقابلہ مرکز۔راہول‘ کھڑگی کی نتیش سے ملاقات‘ اپوزیشن اجلاس میں شرکت کے لئے کانگریس کی رضامندی

مرکز کے دہلی میں خدمات اور تقررات کے متعلق آرڈیننس کی مخالفت کرتے ہوئے دہلی چیف منسٹر اروند کجریوال کی حمایت کے لئے ایک عظیم اتحاد کی تشکیل پرتبادلہ خیال